حید ر آ باد 10 دسمبر ۔ ا خترا عی صلا حیتوں کے حا مل ا فرا د کی حو صلہ افزائی کے لئے شرو ع کی گئی Scholar in Residence Innovation پر و گر ا م کے تحت صد ر جمہو ر یہ ہند کے سا تھ 20 دن تک قیا م کے مو قع سے ا ستفا دہ کر نے کے خوا ہش مند افرا د سے درخوا ستیں مطلو ب ہیں ۔ یہ پر و گر ام اخترا عی صلا
حیتوں کے حا مل ا فرا د کے حو صلہ افزا ئی کے لئے شر و ع کیا گیا ہے ۔ جس کے تحت منتخب افرا د کو صد ر جمہو ریہ کے سا تھ ا نکی قیا م گا ہ میں 20 دن تک قیا م کی سہو لت فر اہم کی جا تی ہے۔ خوا ہش مند ا فرا د صد ر جمہو ریہ کے ویب سا ئٹ پر آ ن لا ئن در خوا ستیں دا خل کر سکتے ہیں ۔ مزید تفصیلا ت کے لئے ویب سا ئٹ www.presidentofindia.gov.in پر حا صل کی جا سکتی ہیں ۔